73۔ لوگوں سے طلب

مَرَارَةُ الْيَاْسِ خَيْرٌ مِنَ الطَّلَبِ اِلَى النَّاسِ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) مایوسی کی تلخی سہ لینا لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔ انسان کی زندگی میں کبھی تلخی تو کبھی شیریں لمحات آتے ہیں۔ انسان کی کچھ چاہتیں اور خواہشیں ہوتی ہیں۔ یہ خواہشیں کبھی پوری ہوتی ہیں تو کبھی مایوسی کا سامنا … 73۔ لوگوں سے طلب پڑھنا جاری رکھیں